اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق، رمضان المبارک کی آمد پر صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی نے اپنے پیغام میں کہا کہ اس مقدس ماہ میں قومی ترقی، امن اور خوشحالی کی راہ میں حائل تمام رکاوٹیں دور کرنے کا عہد کرنا چاہیے۔
.......
/169
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے رمضان المبارک کے آغاز پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔